سالانہ برج ثور 2024 - Salana Burj Saur

سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) خاص طور سے برج ثور کے حاملین کی زندگی کے مختلف پہلوؤ مثلاً کیرئر، معاشی زندگی، محبت، شادی بیاہ، گھر-خاندان، صحت و تندرستی، وغیرہ کے متعلق پیش گوئیاں فراہم کرتا ہے۔ جو مکمل طورسے ویدک علم نجوم پرمشتمل ہیں۔ آئیے آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں برج ثور والوں کا سالانہ برج ثور کیا احوال پیش کرتا ہے۔ یعنی سالانہ زائچہ کے حساب سے برج ثور والوں کی زندگیوں میں کیا کیا بدلاؤ آنے کے امکانات ہیں۔

Read in English: Taurus Horoscope 2024

ثور ابراج کے سلسلہ کا دوسرا برج ہے۔ اس برج کے مالک زہرہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ برج ثور کے حاملین کھیل کود کے بے حد شوقین ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا شوق تصویرنگاری و آرٹس میں بھی ہوتا ہے۔ زہر 31 مئی کو اپنے بالائے برج حوت میں داخل ہوں گے۔ اور 24 اپریل تک اسی برج میں قائم مقام رہیں گے۔ یہ مدت آپ کے لیے خوشگوارثابت ہوگی۔ اور اس دوران آپ کا نصیب بھی آپ کا ساتھ دے سکتا ہے۔ اس کے بعد 19 مئی سے 12 جون کی مدت تک زہرہ اپنے خود کے برج یعنی برج ثورمیں رہیں گے۔ یہ مدت آپ کے لیے بے حد مبارک ثابت ہوگی۔ آپ کو کیرئر، مال اور خوش قسمتی کے معاملہ میں بڑی خوشحالی نصیب ہوگی۔

یہاں بھی پڑھیں: برج ثور 2025

سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) کے مطابق، اس سال مشتری 1 مئی کو برج حمل سے برج ثور میں گردش کریں گے۔ اور یہ گردش آپ کے حق میں سازگار نہیں لگ رہی ہے۔ کیوں کہ مشتری برج قمری کے اول گھرمیں داخل ہورہے ہیں اور یہ آٹھویں گھر کے مالک ہیں وہیں زحل برج دلو میں جلوہ افروز ہیں جس کی وجہ سے آپ کو قسمت کا پورا ساتھ ملے گا اور آپ کو اپنے مکان عمل میں ادب واحترام نصیب ہوگا۔ حالانکہ جون سے 15 نومبر تک زحل اپنی وکری حالت میں رہیں گے اور اس کی وجہ سے آپ کو کیرئرومعاشی زندگی میں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

हिंदी में पढ़ें - वृषभ वार्षिक राशिफल 2024

راہو و کیتو اس سال کے دوران برج حوت و سنبلہ میں داخل ہوں گے۔ راہو برج حوت میں گیارہوں گھرمیں اور کیتو پانچویں گھر میں ہوں گے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کو گزشتہ وقت یعنی 2023 کے مقابلہ اس سال زیادہ کامیابی نصیب ہوگی۔ آٹھویں گھر کے مالک کے طورپر مشتری پہلے گھر میں جلوہ افروز ہیں۔ اور اس دوران آپ مذہبی سرگرمیوں کی طرف رجوع کرسکتے ہیں۔ نیز آپ کو اپنی ملازمت میں تبادلہ مل سکتا ہے یا آپ اپنی نوکری میں تبدیلی کرسکتے ہیں۔ سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) کے مطابق مئی سے آپ کو کچھ تناؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ لیکن وہیں دوسری طرف مشتری کی گردش سے، آپ کو آباؤ اجداد کی وراثت یا کسی دیگر ذرائع سے مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔

برج ثور: کیرئر

کے حساب سے، کیرئر کے میدان میں برج ثور حاملین کو مشترکہ نتائج حاصل ہو سکتے ہیں، کیوں کہ زحل آپ کے دسویں گھر میں یعنی پیشہ کے گھر میں موجود ہوں گے۔ زحل کی یہ حالت آپ کے لیے خوش گوار رہے گی۔ لیکن اس دوران آپ اپنے کاموں میں زیادہ مشغول رہیں گے۔ نویں گھر کے مالک دسویں گھر میں جلوہ افروز ہیں جس کے نتیجہ میں آپ کو نئے مواقع حاصل ہوسکتے ہیں۔ اس دوران آپ پر کام کو بوجھ بڑھ سکتا ہے۔ شاید جس کی وجہ سے آپ کو آرام کرنے کی فرست نہ ملے۔ اس دوران پرموشن اور تنخواہ میں اضافہ کے لیے آپ کو بہت زیادہ محنت کرنی پڑسکتی ہے۔

سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) کے مطابق، مشتری آٹھویں اور گیارہویں گھر کے مالک کے طورپر پہلے گھرمیں تشریف فرما ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کی اچانک نوکری تبدیلی یا تبادلہ ہونے کے ملاپ بن رہے ہیں۔ وہیں مشتری دسویں گھر میں زحل کے ساتھ موجود ہیں۔ جو آپ کو زیادہ کمشکش حالات کا سامنا کرنا کا باعث ہوسکتا ہے۔ حالانکہ اس سے آپ کو کیرئر کے میدان میں اچھی طرح آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔

سالانہ برج ثور: معاشی زندگی

سالانہ برج ثور کے مطابق اپریل تک آپ کے اخراجات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ کیوں کہ آٹھویں اور گیارہویں گھر کے مالک مشتری آپ کے بارہویں گھر میں موجود ہوں گے۔اور جس کے نتیجہ میں آپ کو فائدہ و خرچ دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

1 مئی سے مشتری برج قمری کے پہلے گھر میں جلوہ افروز ہوں گے۔ اور اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کو اوسط درجہ کا مالی فائدہ نصیب ہو، اورآپ کے بچت کرنے کی بھی بہت زیادہ گنجائش ہے۔ حالانکہ 1 مئی سے مشتری آٹھویں اور گیارہویں گھر کے مالک کے طور پر آپ کی وراثت اور دیگر ذرائعوں سے مالی فوائد بخش سکتے ہیں۔سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) کے مطابق آپ کے برج کے مالک زہرہ 18 جنوری سے 11 جون تک سازگار حالت میں جلوہ افروز رہیں گے۔ جس کے نتیجہ میں آپ کو معاشی معاملوں میں ترقی نظرآئے گی اور آپ مال کی بچت کرسکیں گے۔

سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) کے مطابق، مئی 2024 کے دوران آپ بہتر مالی فائدہ حاصل کر پائیں گے۔ اس کے علاوہ 1 فروری سے 8 اپریل تک عطارد کی سازگار حالت کی وجہ سے آپ کی آمدنی میں اضافہ کے یوگ بنیں گے۔ اور آپ بچت کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ وہیں زحل آپ کے دسویں گھر میں موجود رہیں گے۔ اور آپ کو مالی معاملہ میں اچھے نتائج بخشیں گے۔ گیارہویں گھر میں راہو اور پانچویں گھر میں کیتو آپ کو مالی اعتبار سے مشترکہ نتائج دے سکتے ہیں۔

آسٹرووارتا: کریں ہمارے نجومیوں سے فون پر بات اور پائیں ہرمشکل کا حل

سالانہ برج ثور : تعلیم

کے مطابق، اس دوران آپ کو تعلیم کے معاملہ میں آپ کی امید کے مطابق نتائج حاصل ہوتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ کیوں کہ مشتری 1 مئی سے آپ کے پہلے گھر میں رہیں گے۔ اور اس دوران آپ کو متوسط درجہ کے نتائج ملنے کی امید ہے۔ وہیں اس سے پہلے، مشتری برج قمری کے بارہویں گھر میں موجود ہوں گے جو واقعی آپ کے لیے ناگوار محسوس ہورہا ہے۔

سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) کے مطابق چوتھے گھر کے مالک سورج 13 اپریل سے 14 مئی 2024 تک بارہویں گھر میں تشریف فرما رہیں گے۔اور اس کے نتیجہ میں آپ کو اپنی پڑھائی میں زیادہ توجہ مرکوز کرنا ہوگا۔ اس دوران آپ کو تعلیم کے میدان میں فائدہ حاصل کرنے میں دیر لگ سکتی ہے۔ کیوں کہ زحل آپ کے برج کے بارہویں گھر پر نظر ڈال رہے ہیں۔ وہیں 20 فروری سے 7 مارچ تک سیارہ عطارد سازگارحالت میں جلوہ فگن ہوں گے۔ عطارد کی یہ حالت آپ کو پڑھائی میں بہترین نتیجہ بخش سکتی ہے اور آپ اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کے بھی لائق بن سکتے ہیں۔

اشارہ دے رہا ہے کہ 1 مئی سے مشتری آپ کے پہلے گھر میں گردش کریں گے۔ اور پانچواں گھر جس کے مالک عطارد ہیں، اس پر نظرڈالیں گے۔ پانچویں گھرپرمشتری کی نظرکی وجہ سے آپ اپنی تعلیم میں اپنی صلاحیت ثابت کرنے کے اہل بن جائیں گے۔ نیز یہ وقت بزنس میں پڑھائی کرنے والوں کے لیے بے حد اچھا رہے گا۔

سالانہ برج ثور: خاندانی زندگی

کے مطابق 1 مئی 2024 تک برج ثور والوں کی خاندانی زندگی ولولہ خیز اور پُرجوش نہیں رہنے کا اندیشہ ہے۔ کیوں کہ مشتری 12 ویں گھر میں موجود ہوں گے اور یہ خاندانی زندگی کے حق میں نظرنہیں آتے۔ حالانکہ زحل کی نظر چوتھے گھر پر ہوگی۔ جس کی وجہ سے آپ اپنے خاندان میں بہترین نتائج حاصل کرنے کے اہل بن سکتے ہیں۔

سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) کے حساب سے، 1 مئی سے مشتری کی گردش آپ کے لیے باعث پریشانی ہوسکتی ہے۔ کیوں کہ یہ برج قمری کے اول گھر میں جلوہ افروز ہوں گے، حالانکہ زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ مشتری پانچویں گھر، جس کے مالک عطارد ہیں، پر نظرڈالیں گے۔ زہرہ آپ کے اول گھر کے مالک ہیں اور یہ 12 جون 2024 سے 18 ستمبر تک کے وقت کے دوران آپ کو تکلیف میں ڈال سکتے ہیں اور آپ کے گھرکی خوشیاں کم ہوسکتی ہے۔ زہرہ کی اس حالت کی وجہ سے، جائیداد کے معاملوں میں ، کم عقلی وکم ظرفی نظرآسکتی ہے۔

سالانہ برج ثور 2024: محبت و شادی شدہ زندگی

کے مطابق محبت و ازدواجی زندگی کے لیے یہ ناگوار ثابت ہوسکتا ہے۔ کیوں کہ مشتری 1 مئی تک آپ کے بارہویں گھر میں نششت زن رہیں گے۔ جو کہ آپ کے لیے نامباک ہونے کا امکان ہے۔ 1 مئی 2024 کے بعد مشتری برج ثورمیں گردش کریں گے۔ جس کے نتیجہ میں محبت کو شادی میں بدلنے کے لیے یہ وقت سازگارنہیں لگ رہا ہے، نیز پانچویں گھر میں کیتو کی موجودگی محبت و شادی شدہ زندگی میں بہترین مواقع فراہم کرسکتی ہے۔

سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) یہ اشارہ دے رہا ہے کہ سیارہ زہرہ 31 مارچ سے 12 جون کے وقت کے دوران اچھی حالت میں رہیں گے۔ جس وجہ سے آپ کو محبت وشادی شدہ زندگی میں اچھے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔ جو شادی کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ وقت خوش گوار نظرآرہا ہے۔ آپ اس دوران شادی سے جڑے فیصلے لے سکتے ہیں۔ اس سال راہو برج حوت کے گیارہویں گھر میں گردش کریں گے جس کے چلتے آپ محبت میں پڑ سکتے ہیں یا شادی کے یوگ بن سکتے ہیں۔ نیز مادی خوشیاں حاصل ہوسکتی ہیں۔

یہاں کلک کریں اور کریں مفت میں ؛ نام سے کنڈلی ملاپ

سالانہ برج ثور: صحت

سالانہ برج ثور (Salana Burj Saur) کے مطابق، اس سال 2024 آپ کو اپنی صحت کے لحاظ سے بہت احتیاط کی ضرورت دروپیش ہے۔ کیوں کہ مشتری آٹھویں گھر کے مالک کے طور پر پہلے گھر میں موجود ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کے اندر عدم تحفظ کا احساس پنب سکتا ہے۔ آپ کو آنکھ اور گلے سے متعلق امراض کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ حالانکہ برج قمری کے گیارہویں گھر میں موجود راہو آپ کی صحت کے لیے مثبت نتائج بخش سکتے ہیں۔ اور آپ اس دوران ان سبھی مسائل کا سامنا کرنے کے اہل بن سکتے ہیں۔

یہ اشارہ دے رہا ہے کہ اس دران آپ کے اندر امراض کے دفاعی قوت کم ہوگا، جس کی وجہ سے آپ تناؤ کا شکار ہوسکتے ہیں اور نظام ہضم بھی گڑبڑرہ سکتا ہے۔ دسویں گھر میں مخصوص سیارہ زحل موجود ہیں۔ جوکہ آپ کے حق میں ایک موافق سیارہ لگ رہا ہے۔ جس کے نتیجہ میں آپ کو صحت کے معاملہ میں مثبت نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔ نیز پانچویں، ساتویں اور نویں گھر پر مشتری کی نظر بہترصحت بنائے رکھنے کے اشارے دے رہی ہے۔ اس دورن آپ کو مراقبہ و یوگا کا سہار لینا چاہیے۔ تاکہ آپ کا دفاعی نظام یعنی ایومیون سسٹم مضبوط بن سکے۔

سالانہ برج ثور 2024: علاج

  • روزانہ درگا چالیسا کا پاٹھ کریں اور خاص طور سے منگل کے پاٹھ کرنا نہ بھولیں۔ یہ آپ کے لیے فائدہ ثابت ہوگا۔

  • گرووار کے دن سیارہ مشتری کے لیے یگ /ہون کریں۔

  • روزانہ 21 بار " اوم گروے نما:" منتر کا جاپ کریں۔

آپ اپنے زائچہ کے مطابق پڑھیں۔ سب سے مناسب اپنا یومیہ زائچہ

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہوگا۔ Mykundali کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے آپ کا بہت شکریا!