اس مضمون کے تحت ہم سالانہ برج جدی (Salana Burj Jadi) کے مطابق برج جدی حاملین کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا سارا احوال جانیں گے۔ ، زندگی کے تمام پہلوؤں مثلاً کیرئر، معاش، کاروبار، رشتہ ناطے اور صحت وغیرہ پر پیش گوئیاں سے روشناش ہوں گے۔ ویدک علم نجوم کے مطابق، برج جدی سلسلہ ابراج کا دسواں برج ہے جس کو زمین عنصرسے تعبیر کیا جاتا ہے۔
Read In English: Capricorn Yearly Horoscope 2024
جدی کے مالک سیارہ زحل ہیں۔ جو خدمت،شعوری اور محنت سے بھی تعبیرکیے جاتے ہیں۔ سالانہ برج جدی (Salana Burj Jadi) کے مطابق آپ کو کیرئرومال اور تعلقات کے حوالہ سے بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔ کیوں کہ مئی سے مشتری کی گردش پانچویں گھر میں ہوگی۔
یہاں بھی پڑھیں: برج جدی 2025
مئی سے پہلے برج حمل کے چوتھے گھر میں مشتری تیسرے و بارہویں گھر کے مالک کی حیثیت سے موجود رہیں گے۔ اور سال کے دوران زحل دوسرے گھر میں رہیں گے۔ یہ ڈھائی سال کی ساڑھ ستی کی طرف اشارہ کو ظاہرکررہا ہے۔ جو ازسرنو شبابیت و ترقی کی طرف اشارہ کررہا ہے۔ زحل کی دوسرے گھر میں موجودگی خاندان کے تئیں احساس ذمہ داری پیدا کرے گی اور پرعزم بنائے گی۔ چھایہ گرہ راہو موافق حالت میں تیسرے گھر میں موجود رہیں گے۔ اور کیتو نویں گھر میں موجود رہیں گے۔ راہو و کیوتو کی موجودگی آپ کو بڑی کامیابی کی طرف اشارہ کررہی ہے۔
हिंदी में पढ़ें - मकर वार्षिक राशिफल 2024
سال کا آدھا حصہ اپریل کے بعد موافق رہ سکتا ہے۔ کیوں کہ مئی مشتری پانچویں گھر میں موجود رہیں گے جس کی وجہ سے آپ کو اپنی زندگی میں، کیرئرمیں اور طبیعت میں خمدار نتائج نظرآئیں گے۔ مئی سے مشتری کی پانچویں گھر میں موجودگی آپ کو مثبت نتائج بخش سکتی ہے۔ جس سے آپ کو کامیابی ملے گی۔ نیز یہ آپ کو روحانی راہ پر گامزن کرے گا۔ آپ کے اندر روحانی رجحان بڑھے گا۔ روحانی راہ پر گامزن رہنے سے آپ کے کیرئر میں پرموشن ہوگا، زیادہ مال حاصل ہوگا، اور انفرادی زندگی میں خوشحالیاں ہوں گی۔
پڑھیں سب سے موزوں اپنا مومیہ زائچہ
مئی کے بعد آپ کو بہت سارے آرام وآسائش نصیب ہوسکتے ہیں۔ کیوں کہ مشتری پانچویں گھر میں گردش کریں گے۔ مئی کے بعد اس سال پانچویں گھر میں مشتری کی یہ گردش آپ کو کئی سارے فوائد بخشے گی۔ جس سے آپ کو مالی فائدہ ہوگا اور آپ اپنے مال کی بچت کرسکیں گے۔
سالانہ برج جدی (Salana Burj Jadi) کے مطابق اگرآپ کوئی بزنس کرتے ہیں آپ کو اس سے فائدہ حاصل کرنے اور منافع بڑھانے کا بہترین وقت ثابت ہوگا۔ مئی کے بعد مشتری کی پانچویں گھر میں گردش آپ کو کیرئر، مالی حصول اور رشتوں میں خوشحالی کے حوالہ سے بہترین نتائج بخشے گی۔ مشتری کے پانچویں گھرمیں موجودگی کے ساتھ ہی آپ کا روحانی سرگرمیوں کی طرف رجوع کرنا، روحانیت کے معاملوں کی طرف مائل ہونا، آپ کو اعلیٰ مقام بخشے گا۔ چھایہ گرہ راہو کی تیسرے گھر میں موجودگی اور کیتو کی نویں گھر میں موجودگی آپ کو خاندان، تعلقات، تقدیر، ترقی اور کیرئر کے حوالہ سے مثبت نتائج فراہم کرسکتی ہے۔
آپ اپنے بزنس کے حوالہ سے جوبھی بڑے فیصلہ لینا چاہتے ہیں آپ کو ان فیصلوں مئی کے بعد عمل میں لانے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیوں کہ مشتری پانچویں گھر سے برج قمری پر نظرڈالیں گے۔
کل ملاکر کہا جائے تومئی کے بعد کا وقت بے حد مبارک رہے گا۔ اور آپ کو کیرئر، مال، روحانی معاملے، تعلقات، اور صحت وغیرہ کے حوالہ سے مبارک نتائج بخشے گا۔ چھایہ گرہ راہو تیسرے گھر میں، کیتو نویں گھر میں مبارک راہ پر گامزن ہوں گے۔ اور آپ کو بے حد اچھے نتائج نظرآئیں گے۔ 29 جون سے 15 نومبر 2024 سے زحل وکری چال چلیں گے۔ جس کی وجہ سے کیرئرومال کے معاملہ میں اچھے نتائج ملنے میں کمی واقع ہوگی۔
یہ تمام نتائج جو یہاں بیان کیے گئے ہیں وہ عام حساب پر مبنی ہیں۔ انفرادی برج کے حساب سے نتائج مختلف ہوسکتے ہیں۔
آسٹرووارتا: کریں ہمارے نجومیوں سے فون پر بات اور پائیں زندگی کی ہرمشکل کا حل
سالانہ برج جدی (Salana Burj Jadi) کے مطابق، کیرئر کے سیارے زحل دوسرے گھر میں موجود رہیں گے۔ اور ایسا سال کے آخری مرحلہ میں واقع ہوگا۔ زحل کی درمیانی حالت جو کہ کیرئر کے اصل سیارہ ہیں، آپ کو کیرئر کے حوالہ سے کئی بدلاؤ پیش کرسکتےہیں۔ اور یہ بدلاؤ کیرئر کے تعلق سے نقل مکانی کے طورپرجوب پلیس بدلاؤ کے طور پرہوسکتے ہیں۔ آپ اپنے کیرئرکے حوالہ سے تھوڑا بے چین رہ سکتے ہیں۔ اور ایسا شاید مشتری کے چوتھے گھر میں گردش جو مئی سے پہلے ہوگی، اس وجہ سے ممکن ہوسکتا ہے۔
دوسرے گھر میں زحل کی موجودگی کی وجہ سے آپ کو بروقت اپنی سرگرمیوں کو انجام دینے میں بڑی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو سال کے دوران بڑے فیصلے نہ لینے کی بھی صلاح دی جاتی ہے۔
کے مطابق کیرئرکے حوالہ سے یہ سال مشترکہ نتائج بخشے گا۔ کیرئر کے معاملہ میں ترقی کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ لیکن مئی سے آپ کو کامیابی مل سکتی ہے کیوں کہ مشتری پانچویں گھر میں گردش کریں گے۔ جو آپ کے کیرئر کے حوالہ سے ترقی اور برقراری کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ مئی سے مشتری کی پانچویں گھر میں موجودگی آپ کو کیرئر میں نئے مواقع فراہم کرسکتی ہے۔ اور آپ کو آن سائٹ مواقع بھی مل سکتے ہیں۔
چھایہ گرہ راہو کی تیسرے گھر میں موجودگی اور کیتو کی نویں گھرمیں موجودگی آپ کیرئر کے معاملہ میں فلاح وبہود سے ہمکنارکرسکتی ہے۔ اگرآپ غیرملک جانے کے فراق میں ہیں تو آپ کی یہ تمنا بھی پوری ہوسکتی ہے۔ واضح رہے زحل کی وکری چال کی وجہ سے آپ کے لیے اپنے کام میں یکوجوئیت اور توجہی کو برقرار رکھنا بھی ضروری ہوگا۔ زحل کی وکری چال کا یہ سلسلہ 29 جون سے 15 نومبر 2024 نومبر کے دوران پیش آئے گا۔
برج جدی حاملین کے لیے سال کا آدھا حصہ مئی سے پہلے مالی ترقی کے لحاظ سے اچھا نہیں رہے گا کیوں کہ مشتری چوتھے گھرمیں جلوہ افروز رہیں گے۔ اور مشتری کی یہ موجودگی برج قمری کے حساب سے ہوگی۔ جبکہ زحل دوسرے گھر میں تشریف فرمارہیں گے۔ اورجبکہ زحل دوسرے گھر کے مالک بھی ہیں۔ اس کی وجہ سے سال کے دوران آپ کی کمائی میں درمیانہ رخ نظر آسکتا ہے۔ اور آپ مال کی بچت کرنے میں اتنا اہل نہیں رہ پائیں گے۔
مشتری کی تیسرے اور بارہویں گھر کے مالک کے طورپر چوتھے گھر میں موجودگی آپ کو مئی سے پہلے قانونی مسئلوں اور معاشتی تنگی میں الجھا سکتی ہے۔ سالانہ برج جدی (Salana Burj Jadi 2024) کے مطابق،مئی سے پہلے مشتری کے چوتھے گھر میں تشریف فرما ہونے کی وجہ سے آپ کو خانہ اموری پربہت سا مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ اپنے پریوار پر بے تحاشہ پیسہ خرچ کرنے کی وجہ سے آپ کو قرض لینے کی بھی نوبت آسکتی ہے۔ اور اس طرح آپ کا اپنے اخراجات کو سنبھالنے کے لیے قرض کے پیچھے بھاگنا اور کسی طرح کا لون لینا، آپ کے کاندھوں پر بھارکو دوگنا کردے گا۔ اور اس طرح آپ مزید تنگ دستویں کا شکار ہوسکتے ہیں۔
مئی کے بعد مشتری کی پانچویں گھر میں گردش مالی وسعت، مالی بچت کی وجہ بن سکتی ہے۔ آپ مئی کے بعد شئرمارکیٹ میں سرمایہ کاری کرکے اچھا پیسہ کما سکتے ہیں۔ زحل کی دوسرے گھر میں موجودگی آپ کے پیسہ کمانے کی رفتار میں سستی پیش کرے گی۔ اور آپ کے پیسہ کمانے کی اہلیت پر لگام بھی کس سکتی ہے۔
تعلیم کے لحاظ اس قدر نتیجہ خیز نہیں لگ رہا ہے کیوں کہ مشتری برج قمری کے حساب سے مئی سے پہلے چوتھے گھر میں موجود رہیں گے۔ چونکہ مشتری تیسرے و بارہویں گھر کے مالک ہیں اور وہ مئی سے پہلے چوتھے گھر میں تشریف فرماہیں، آپ اپنی پڑھائی میں فوکس نہیں کرپائیں گے اور آپ کے لیے تعلیم سے جڑے مسائل بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔ مشتری کا مذکوربالا گردش کے چلتے، آپ کو اپنے پڑھائی میں خوب دھیان لگانا چاہیے اور آپ کو اپنی پڑھائی کے معاملہ میں خوب محنت کرنی چاہیے۔
اپریل 2024 کے بعد، تعلیم میں اتنی ترقی نہیں ملے گی کیوں کہ مشتری چوتھے گھر میں موجود رہیں گے اور زحل دوسرے گھر میں تشریف فرما رہیں گے۔ ان دونوں سیاروں کی گردشیں شاید آپ کو پڑھائی کے معاملہ میں ترقی سے روک سکتی ہیں۔ اس سال چھایہ گرہ راوہ تیسرے گھرمیں اور کیتو نویں گھر میں موجود رہیں گے۔ جو آپ کو پروفشنل سٹیڈی اور عام پڑھائی کے معاملہ میں معاون ثابت ہوں گے۔
تعلیم کے سیارے عطارد 7 جنوری سے 8 اپریل کے دوران تعلیم کے لحاظ سے موافق حالت میں رہیں گے۔ اور یہ اس دوارن آپ اپنی تعلیم میں اچھی ترقی حاصل کریں گے۔ اور آپ کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوں گی۔ راہو تیسرے گھر میں اور کیتونویں گھر میں موجود رہیں گے۔ آپ کو تعلیم کے معاملہ میں کامیابیوں و کامرانیوں سے ہمکنارکرسکتے ہیں۔ سالانہ برج جدی کے حساب سے یہ احوال پیش کرتا ہے کہ ان چھایہ گرہ سیاروں کی بالترتیب تیسرے و نویں گھر میں موجودگی آپ کی تعلیم میں دروپیش تمام پریشانیاں دور کرسکتی ہیں اور آپ کو تعلیم کے معاملہ رفعت بلندی اور ترقی عطا کرسکتی ہیں۔
کل ملال سال تعلیم کے معاملہ میں مئی تک آپ کے لیے مشترکہ نتائج پیش کرے گا۔ اور آپ کو کامیابی حاصل ہوگی۔ آپ کو زیادہ محنت ومشقت کرنی پڑٰے گی۔ نیز یوگا و مراقبہ بھی تعلیم کے لحاظ سے آپ کو سال 2024 کے دوران سرخرو و کامیاب کرے گا۔
خاندانی زندگی کی بات کریں تو برج جدی حاملین کی خاندانی زندگی مئی سے پہلے پرجوش خوش وخرم اور ولولہ انگیز نظرنہیں آرہی ہے۔ کیوں کہ مشتری برج قمری کے حساب سے چوتھے گھر میں جلوہ افروزرہیں گے۔ جس سے اہل خانہ کے مابین جائیداد اور قانونی کاروائی کے سلسلہ میں مسئلہ کھڑے ہوسکتے ہیں۔ اہل خانہ کے ساتھ خاندانی رشتہ متاثرہوسکتے ہیں۔ اور باہمی روداری ہم آہنگی اور آپسی میل جول بھی بری طرح متاثرہوسکتا ہے۔ اس دوران آپ ساڑھ ستی (ساڑھے ساتی) کے آخری مرحلہ میں ہوں گے۔
سالانہ برج جدی (Salana Burj Jadi) کے حساب سے ساڑھے ساتی کا آخری مرحلہ اور زحل سیارہ کی دوسرے گھر میں موجودگی اہل خانہ کے افردوں کے مابین بحث و تکرار اور ہم آہنگی کی کمی کی نوبت کو ظاہر کرتا ہے۔ لیکن مشتری کی آٹھویں گھر سے نظر، برے اثرات میں کمی درج کرے گی۔ اور ایسا اپریل تک ہی ممکن ہوگا۔ مئی کے بعد مشتری پانچویں گھر میں گردش کریں گے۔ اور آپ کو خاندانی خوشیوں سے لبریز کردیں گے اہل خانہ کے مابین خوشیوں و شادمانیوں کے شمعات روشن ہوں گے۔ یہ دور اہل خانہ کے لیے کسی مبارک گھڑی کا ہوسکتا ہے۔ جس میں خوشیوں برسیں گی اطمینان سکون و اور تشفیاں رواں دواں ہوں گی اور ایسا صرف مئی کے بعد مشتری کی پانچویں گھر میں گردش کے باعث ممکن ہے۔
برج جدی کے مطابق عقیدتین یعنی چھایہ گرہ راہو تیسرے گھر میں اور کیتو نویں گھر میں جلوہ افروز رہیں گے۔ آپ کو فیملی کے اعتبار سے خوشیاں بخشتے رہیں گے۔ فرست کے اوقات میں آپ کہیں باہرگھومنے جاسکتے ہیں۔ اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ کہیں سفرپر جاسکتے ہیں، کیوں کہ مئی سے مشتری کی گردش پانچویں گھر میں ہوگی۔ آپ کو اپنے خاندانی و اہل خانہ میں خوشیوں کی روانی ہم آہنگی اور رواداری کو برقرار رکھنے کے پیش نظر، ضبط نفس کرتے ہوئے اور ترتیب قائم کرتے ہوئے، نظرآئیں گے، نیزاپنا مزاج مصالحانہ بناتے نظرآئیں گے۔ اور یہ سلسلہ اپریل تک جاری رہے گا۔
پڑھیں اپنا سب سے موزوں۔ ہفتہ وار زائچہ
برج جدی کے مطابق مئی سے پہلے شادی و محبت کا معاملہ اچھا نہیں رہے گا۔ کیوں کہ مبارک مشتری چوتھے گھر میں جلوہ افروز رہیں گے۔ اور سال کے دوران زحل دوسرے گھر میں موجود رہیں گے۔ اور شادی ومحبت کے معاملہ میں آپ کی محنتوں ومشقتوں کو صلہ دے سکتے ہیں۔
مشتری مئی سے پانچویں گھر میں جلوہ افروز ہوجائیں گے۔ اور آپ کو محبت وشادی کے حوالہ سے بہترین نتائج بخشیں گے۔ اگرآپ محبت میں گرفتار ہیں تو آپ کا یہ رشتہ مئی کے بعد شادی کے رشتہ میں بدل سکتا ہے۔ کیوں کہ مشتری پانچویں گھر میں موجود رہیں گے۔ آپ شادی کے تعلق سے جو بھی فیصلہ لینے کی چاہت رکھتے ہیں مئی کے بعد اچھا رہ سکتا ہے۔ کیوں کہ مشتری پانچویں گھر میں موجود رہیں گے۔ لہذا آپ اپنی انفرادی زندگی کے متعلق فیصلہ مئی کے بعد ہی عمل میں لائیں۔ سالانہ برج جدی (Salana Burj Jadi) کے مطابق زہرہ جو کہ محبت و شادی کے سیارہ ہیں آپ کو 12 جون سے 24 اگست 2024 کے دروران محبت وشادی کے معاملہ میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔
برج جدی کے مطابق آپ کی صحت اپریل سے پہلے درمیانی حالت میں رہے گی۔ کیوں کہ اس دوران مشتری چوتھے گھر میں تشریف فرما رہیں گے۔ اور مشتری کہ یہ حالت برج قمری کے حساب سے ہوگی۔ جس سے آپ کے سکون وآرام میں کمی آئے گی اور آپ ذہنی تناؤ کا شکار رہیں گے۔ زحل کی دوسرے گھر میں موجودگی آپ کو گھٹںوں جوڑوں اور پیروں کے درد میں مبتلا کرا سکتی ہے۔ مشتری کی چوتھے گھر میں تیسرے اور بارہویں گھر میں بطور مالک موجودگی کی وجہ سے ، آپ کو تھوڑٰی سستی و کاہلی محسوس ہوسکتی ہے۔ لہذا اپنی قوت کو بڑھانے کے پیش نظر یوگا و مراقبہ کا معمول بنائیں جس سے آپ فٹ رہ سکتے ہیں۔
مئی سے مشتری پانچویں گھر میں گردش کریں گے۔ اور مشتری کی یہ گردش برج قمری کے لحاظ سے پانچویں گھر میں ہوگی۔ جو آپ کی صحت برقرار رکھنے کے پیش نظر آپ کی قوت ونشاط اور آپ کے ایمیون سسٹم وغیرہ کا نظام درست رہ سکتا ہے۔ مئی 2024 سے مشتری کے پانچویں گھر میں موجودگی کی وجہ سے روحانی اقتدار کے لحاظ سے اچھے اشارے نصیب ہوں اور آپ کا شوق روحانی سرگرمیوں کی طرف مائل ہو گا۔ آپ کا اس طرح روحانی سرگرمیوں میں سرگرم عمل رہنا آپ کی صحت کو برقرار رکھنے کی وجہ بن سکتا ہے۔ مئی سے پہلے آپ کی صحت برقرار نہیں رہ پائے گی۔
سالانہ برج جدی (Salana Burj Jadi) کے مطابق سال 2024 کے دوران راہو تیسرے گھر میں موجود رہیں گے اور کیتو نویں گھرمیں موجود رہیں گے۔ جو آپ کی صحت برقراررکھیں گے۔ آپ کو کام کے سلسلہ میں سفر کرنے پڑسکتے ہیں جس سے آپ کو سال 2024 کے دوران بہت زیادہ ذہنی تناؤ ممکن ہے۔ آپ کو پیروں اور جانگوں میں درد ہوسکتا ہے۔ آپ کا معمول بناکر یوگا و مراقبہ کرنے سے آپ تشفی قلب محسوس کرسکتے ہیں اور آپ تمام ذہنی پریشانیوں سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
یہاں پر کلک کریں اور کریں، نام سے کنڈلی ملاپ
روزانہ ہنومان چالیسا کا پاٹھ کریں۔
ہر پرہسپتی وار کو برہسپتی کے لیے یگ یا ہون کریں۔
ہرشنی وار کو شنی کے لیے یگ یا ہون کریں۔
روزانہ 21 بار " اوم کالابھیروے نما" منتر کا جاپ کریں۔