سالانہ برج حمل 2024 (Salana Burj Hamal) خاص کرکے برج حمل حاملین کی زندگی کے مختلف پہلوؤ مثلا کیرئر، معاشی زندگی، عاشقانہ زندگی، گھرپریوار، صحت، کاروربار وغیرہ کو ملحوظ نظررکھ کر پیشن گوئیاں کی گئی ہیں، جو مکمل طور سے ویدک علم نجوم پر مبنی ہیں۔ تو چلئے آگے بڑھتے ہیں اور یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ برج حمل حاملین کے لیے سال 2024 کا زائچہ کیا نتائج مرتب کررہا ہے۔ یعنی اس سال میں برج حمل کے حاملین کی زندگیوں میں کیا کیا تبدیلیاں پیش آنے کے امکان ہیں۔یہ سارا احوال آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
یہاں بھی پڑھیں: برج حمل 2025
ویدک علم نجوم کے مطابق، ابراج کے سلسلہ کا پہلا برج، حمل ہے۔ جو آتشی عناصر سے متعلق ہے۔ اس برج کے مالک مریخ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ برج حمل کے حامل حضرات کا مزاج متشدد ہوتا ہے۔ مریخ جنوری کے وسط میں برج قوس میں داخل ہوں گے۔ جو روحانی علوم کے مالک سیارہ مشتری کے ماتحت ہے۔ جس کی وجہ سے برج حمل کے حاملین کا ذوق روحانی سرگرمیوں کی طرف مائل ہوسکتا ہے۔ اور آپ اس سلسلہ میں سفرکرسکتے ہیں۔ ان سفر کے اثرات سے آپ زندگی میں فلاح وبہود حاصل کریں گے۔ وہیں مشتری کی برج حمل میں موجودگی حاملین کے لیے باعث شرف ہوگا۔ اس کے چلتے برج حمل میں مریخ اور مسشتری کی ملاقات گرو منگل یوگ بنائیں گے۔ سالانہ برج حمل (Salana Burj Hamal) یہ عیاں کرتا ہے کہ یوگ کے نتیجہ میں حاملین کو کیرئر، معاشی زندگی، مالی زندگی، انفرادی زندگی وغیرہ میں مبارک وخوش کن نتائج حاصل ہوں گے۔ قابل ذکرہے کہ مشتری صاحب 22 اپریل 2023 کو برج حمل میں داخل ہوچکے تھے، اور اب وہ 1 مئی کو برج ثور میں گردش کریں گے۔ جو ان حاملین کے لیے سازگارثابت ہوگا۔ وہیں دوسری طرف زحل گردش کریں گے اور برج دلو کے گیارہویں گھر میں جلوہ افروز ہوجائیں گے۔ حالانکہ 29 سے 15 نومبر زحل وکری یعنی متراجع حالت میں رہیں گے جس کی وجہ سے آپ کو مشترکہ نتائج برآمد ہوں گے۔
Read in English: Aries Horoscope 2024
سالانہ برج حمل 2024 (Salana Burj Hamal) کے حوالہ سے، راہو و کیتو کے دوران برج حوت و برج سنبلہ میں موجود رہیں گے۔ بارہوں گھر میں راہو اور چھٹے گھر میں کیتو کی موجودگی سے آپ کو گزشتہ سال 2023 کے مقابلہ اس سال 2024 میں زیادہ کامیابیاں حاصل ہوں گی۔ مبارک سیارہ مشتری، سال کے دوران حاملین کو روحانی راہ پرگامزن کریں گے، جس کی وجہ سے برج حمل کے حاملوں کو مثبت نتائج حاصل ہوں گے۔
چلئے آگے بڑھتے ہیں اور تفصیل سے اس کا سارا احوال جانتے ہیں۔
हिंदी में पढ़ें - मेष वार्षिक राशिफल 2024
کے مطابق، کیرئرکے لحاظ سے اس دوران آپ مدھم رفتارسے آگے بڑھیں گے۔اور دسویں گھرکے مالک زحل گیارہوں گھرمیں آجائیں گے یعنی وہ خواہش و فائدے کے گھر میں جلوہ افروز ہوں گے۔ زحل کی یہ حالت آپ کے کیرئرکے لیے بہت سازگار ثابت ہوگی اور آپ کو بہترمواقع فراہم کرے گی۔ جس سے آپ کو دلی سکون میسرآئے گا۔ منصب میں ترقی کے مواقع ہوں گے اور نوکری کے بہترین مواقع بھی حاصل ہوں گے جو آپ کے مستقبل کو تابناک وروشن کردیں گے۔
مبارک سیارہ مشتری جو نویں و بارہویں گھر کے مالک ہیں،1 مئی کو آپ کے برج قمری کے دوسرے گھر میں جلوہ افروز ہوں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کو کیرئر میں قسمت کا پورا تعاون حاصل ہوگا۔ اور چیزیں آپ کے حق میں ہوں گی۔ مکان عمل میں آپ کے اخلاص لگن اور محنت کے لیے آپ کو داو وتحسین سے نوازا جائے گا۔
کے مطابق سال کی پہلی ششماہی یعنی کہ اپریل تک مالی روانی میں اتارچڑھاؤ پیش آسکتا ہے۔ اور آپ کے اخراجات میں اضافہ ممکن ہے کیوں کہ مشتری برج قمری کے پہلے گھرمیں موجود ہوں گے۔ اس کے علاوہ مشتری نویں اور دسویں گھرکے مالک ہیں جس کی وجہ سے فائدہ اور خرچ دونوں کے ہی پیش آنے کا امکان ہے۔
حالانکہ کی 1 مئی سے مشتری برج قمری کے دوسرے گھرمیں جلوہ افروز ہوں گے۔ جو اس بات کو عیاں کرتا ہے کہ اس دوران آپ کو بہترین مالی منافع حاصل ہوگا اور آپ مال کی بچت کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ سالانہ برج حمل (Salana Burj Hamal) دوسرے گھر کے مالک زہرہ 18 جنوری سے 11 جون تک کی مدت کے دوران سازگار حالت میں رہیں گے۔ جو آپ کی آمدنی میں اضافہ کا باعث ہوگا۔ اور آپ بچت کرنے میں بھی کامیاب ہوں گے۔
برج حمل کے مطابق, مئ سے سال کی دوسری تماہی آپ کے لیے زیادہ سازگارثابت ہوگی۔ اور آپ مال کو جمع کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ زحل گیارہویں گھرمیں موجود رہیں گے۔ اور مالی لحاظ سے بہترین نتائج بخشیں گے۔ وہیں راہو بارہویں گھر میں اور کیتو چھٹے گھرمیں ہوں گے، جو آپ کو مشترکہ نتائج بخشیں گے۔
آسٹرووارتا: ہمارے نجومیوں سے کریں فون پربات، اور پائیں زندگی کی ہرمشکل کا حل
کے مطابق، تعلیم کے تناظرمیں یہ سال آپ کے لیے زیادہ اچھا نہ رہنے کا اندیشہ ہے کیوں کہ مشتری برج قمری کے پہلے گھرمیں موجود ہوں گے۔ تووہیں زحل برج قمری پراپنی نظرڈالیں گے اور جس سے پڑھائی اوسط درجہ سے گرسکتی ہے۔ لیکن 1 مئی تک مشتری آپ کے پانچویں گھر پرنظرڈالیں گے جس کی وجہ سے تعلیم کے معاملہ میں بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔ نیز پانچویں گھرکے مالک یعنی سورج 13 اپریل سے 14 مئی تک بالائی برج میں رہیں گے اور اس دوران آپ اپنی پڑھائی میں توجہ مرکوز کرسکیں گے اور تیزی سے آگے بڑھنے کے لائق بنیں گے۔
1 مئی سے مبارک مشتری دوسرے گھرمیں گردش کریں گے۔ جس دوران آپ کو آگے بڑھنے کے کئی مواقع حاصل ہوں گے۔ سالانہ برج حمل (Salana Burj Hamal) کے مطابق، تعلیم کے لیے اہم ترین سیارہ عطارد 1 فروری سے 7 مارچ تک آپ کو بہترین نتائج بخشیں گے۔ اور آپ اپنی پڑھائی میں اچھا مظاہرکرپائیں گے۔
سالانہ برج حمل (Salana Burj Hamal) کے لحاظ سے 1 مئی تک کا وقت خاندانی زندگی کے حوالہ سے اچھا محسوس نہیں ہورہا ہے۔ کیوں کہ مشتری برج قمری کے اول گھرمیں موجود رہیں گے، جس کی وجہ سے آپ کے گھرخاندان کا سکون اجڑ سکتا ہے۔ اور آپ کے اندر احساس برتری گھرکرسکتی ہے۔ وہیں دوسری طرف راہو بارہویں گھرمیں رہ کربدامنی پیدا کرسکتے ہیں۔
زہرہ دوسرے گھرکے مالک ہیں یہ 12 جون سے 18 ستمبر کی مدت کے دوران آپ کے لیے مشکل کھڑی کرسکتے ہیں۔ اور خاندانی خوشیوں ومسرتوں میں تنزلی پیش کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جائیداد کے سلسلہ میں خاندان میں خلفشارجنم لے سکتا ہے۔ سالانہ برج حمل 2024 (Salana Burj Hamal) کے مطابق 1 مئی کے بعد مشتری دوسرے گھر میں گردش کریں گے جوآپ کے گھروپریوارکے لیے باعث مسرت ہوگا۔
یہ ظاہرکرتا ہے کہ اپریل تک آپ کی محبتی زندگی و ازواجی زندگی میں کچھ اتار چڑھاؤ نظرآسکتے ہیں۔ محبتی رشتوں سے مربوط حاملین کو کئی مشکلات لاحق ہوسکتی ہیں۔ حالانکہ اپریل کے بعد حالات خوشنما ہوتے نظرآئیں گے۔ اور مئی تک آپ اپنے رشتہ کو ایک قدم آگے لے جاکر شادی کے رشتہ میں بدلنے کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔ یہ وقت شادی کے لیے مبارک ثابت ہوگا۔
سالانہ برج حمل 2024 (Salana Burj Hamal) کے مطابق، مئی سے پہلے مشتری برج حمل میں جلوہ افروز رہیں گے، اور مشتری کی یہ حالت آپ کی خاطر شادی کی تجویزپیش کرسکتی ہے۔ مئی سے پہلے مشتری آپ کے برج کے ساتویں گھر پر نظرڈالیں گے اور مئی سے مشتری آپ کے دوسرے گھرمیں موجود رہیں گے۔ جس کے نتیجہ میں آپ کو محبتی رشتوں میں کامیابی حاصل ہوگی۔ اگرآپ کسی کے ساتھ سنجیدہ رشتہ میں ہیں تو اب آپ کا یہ رشتہ شادی میں بدل سکتا ہے۔ سالانہ برج حمل کے مطابق، برج قمری کے گیارہویں گھرمیں زحل کی حالت، اس سال آپ کو محبت و شادی شدہ زندگی کے معاملہ میں بہترنتائج بخشے گی۔
یہاں کلک کرکے مفت میں کریں، نام سے کنڈلی ملاپ
سالانہ برج حمل (Salana Burj Hamal) کے مطابق، مئی سے آپ کی صحت بہتررہے گی۔ کیوں کہ مشتری برج قمری کے دوسرے گھر میں جلوہ افروزہوں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کی طبیعت بحال رہے گی۔ مئی سے پہلے آپ کی صحت بہتر نظرنہیں آرہی ہے۔ کیوں کہ مشتری اول گھرمیں جبکہ راہو بارہویں گھر میں نششت زن ہوں گے۔ جس کہ وجہ سے آپ کے نظام ہضم، سردرد، ہائی بلڈ پریشر، وغیرہ کی شکایت ہونے کا اندیشہ ہے۔
مئی سے مشتری دوسرے گھر میں تشریف فرما ہوں گے جس کی وجہ سے صحت کے معاملہ میں مبارک نتائج نظرآئیں گے۔ واضح رہے کہ زحل بارہویں گھرمیں جلوہ افروز ہیں اور آپ کے برج قمری پر نظرڈال رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ کے اندر عدم تحفظ کا احساس جنم لے سکتا ہے۔ مئی سے آپ سردرد و بخار سے پریشان ہوسکتے ہیں۔ مئی سے آپ کی صحت میں تیزی سے سدھارنظرآئے گا۔
روزانہ درگا چالیسا کا پاٹھ کریں اور خاص طور سے منگلوار کے دن پاٹھ ضرور کریں۔
منگل وار کے دن راہو کے لیے یگ/ہون کریں۔
روزانہ 21 بار " اوم بھیروائی نما کا جاپ کریں۔
اپنے زائچہ کے لحاظ سے پڑھیں، سب سے موزوں اپنا ، یومیہ زائچہ
برج حمل والوں کے لیے سال 2024 سال 2023 سے شاندار رہے گا۔ 18 جنوری سے اس سال کا وقت آپ کے لیے بہت سازگاررہے گا۔
18 جنوری سے آپ کا اچھا وقت شروع ہوجائے گا۔ کیوں کہ دوسرے گھرکے مالک زہرہ خوش کن حالت میں جلوہ افروز رہیں گے۔
مئی سے مشتری آپ کے برج قمری کے دوسرے گھر میں تشریف فرما ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کو نصیب آپ کا ساتھ دے گا۔
برج حمل کے لیے آخری سارٹھ ستی کی مدت 17 اپریل، 2023 سے 31 مئی ، 2032 تک ہوگی۔