Personalized
Horoscope

سالانہ برج قوس 2024 - Salana Burj Qaus

اس مضمون کے حوالہ سے ہم سالانہ برج قوس اور اس کے اثرات کے بارے میں جانکاریاں پیش کریں گے۔ قوس حامین کے لیے زندگی کے مختلف پہلوؤں مثلاً کیرئر،بزنس، تعلقات، معاش، صحت وغیرہ پر تمام احوال پیش کررہا ہے۔ ویدک علم نجوم کے مطابق سلسلہ ابراج کا قوس نواں برج ہے۔ اور اس کو آتش عنصر سے تعبیر کیا جاتا ہے۔

Read In English: Sagittarius Yearly Horoscope 2024

برج قوس کے مالک سیارہ مشتری ہیں جو برکت اور روحانیت کے منبع ہیں۔ سالانہ برج قوس (Salana Burj Qaus) کے تحت کیرئر، تعلقات، مال وغیرہ کے معاملہ میں اس سال مشترکہ نتائج حاصل ہوں گے۔ مئی میں مشتری گردش کریں گے اور چھٹے گھر میں جلوہ افروز ہوجائیں گے۔ مئی کے پہلے مشتری اول و دوم گھرکے طور پر پانچویں گھر میں رہیں گے۔ زحل سال میں تیسرے گھرمیں موجود رہیں گے۔ جو آپ کو کامیابی سے ہمکنارکریں گے۔ چھایہ گرہ راہو چوتھے گھر میں کیتو دسویں گھر میں موجود رہیں گے۔

یہاں بھی پڑھیں: برج قوس 2025

سالانہ برج قوس کے مطابق سال کا آدھا حصہ اپریل کے بعد آسان نہیں رہنے والا ہے۔ کیوں کہ مئی سے مشتری چھٹے گھر میں موجود رہیں گے۔ جس کی وجہ سے راحت وسکون میں کمی واقع ہوگی۔ اور آپ کے اخراجات بے تحاشہ بڑھیں گے۔ زحل تیسرے گھرمیں موجود رہیں گے۔ اور آپ کوکیرئر، مال ودولت، صحت و تندرستی اور رشتوں کے لحاظ سے خم دار نتائج بخشیں گے۔ عقیدتین راہو چوتھے گھر میں اور کیتو دسویں گھر میں موجود رہیں گے۔ جو آپ کی صحت اور سکون کے تعلق سے اچھا اشارہ نہیں دے رہے ہیں۔ سال کے دوسرے آدھے حصہ کے مقابلہ سال مئی سے آدھا حصہ صحت، مال ودولت، کیرئر، کے معاملہ میں بہتراورخوشگوار رہے گا کیوں کہ مشتری اپریل تک پانچویں گھرمیں موجود رہیں گے۔ زحل ہی وہ سیارہ ہیں جو آپ کے کیرئر،مال و صحت کے معاملہ میں خوش گوار نظرآرہے ہیں۔

سالانہ برج قوس (Salana Burj Qaus) کے مطابق مئی کے پہلے آپ کو بہت سکون حاصل ہوگا۔ کیوں کہ مشتری پانچویں گھرمیں گردش کریں گے۔ جس سے آپ کو مالی نفع اور بچت کے معاملہ میں بڑے فائدے حاصل ہوں گے۔

हिंदी में पढ़ें - धनु वार्षिक राशिफल 2024

اگرآپ بزنس کرتے ہیں تو یہ آپ کے لیے فائدہ حاصل کرنے اور نفع بڑھانے کے معاملہ میں اچھا وقت ثابت ہوسکتا ہے۔ مئی سے پہلے مشتری کی پانچویں گھر میں موجودگی آپ کے کیرئرمیں بہترین نتائج فراہم کرے گی۔ اور مشتری کے پانچویں گھر میں موجود ہونے سے آپ کو مالی حصول ہوگا۔ آپ اعلیٰ درجہ پر پہنچیں گے اور آپ کو اعلیٰ نتائج حاصل ہوں گے۔ روحانی راہ پرگامزن رہنے سے آپ کو مئی سے پہلے مشتری کے پانچویں گھر میں موجود ہونے کے وجہ سے بڑے اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔ راہو و کیتو کی بالترتیب چوتھے اور دسویں گھر میں موجودگی آپ کی خاندان، رشتہ ناطے، اور کیرئر کے تعلق سے بدلاؤ پیش کرے گی۔ مئی سے چھٹے گھر میں مشتری کی موجودگی آپ کو فکرمند کرسکتی ہے۔ مالی تنگی پیش کرسکتی ہے، اور مالی مسئلہ کی وجہ سے آپ لون لے سکتے ہیں جس سے آپ پرقرض کا بوجھ بڑھ سکتا ہے۔ اور جس وجہ سے آپ کو انفرادی و خاندانی زندگی میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

بزنس کے تعلق سے کوئی بھی بڑا فیصلہ جو آپ لینا چاہتے ہیں آپ اس کو مئی سے پہلے ہی عملی جامہ پہنا لیں۔ کیوں کہ مشتری پانچویں گھر میں جلوہ افروزرہیں گے اور برج قمری پر نظرڈالیں گے۔ لہذا کل ملا کریہ کہا جا سکتا ہے کہ مئی سے پہلے کا وقت آپ کے لیے اچھا رہے گا۔ اب چاہے وہ آپ کے کیرئر کے معاملہ میں ہو، مالی معاملہ میں ہو، یا پھر صحت کے لحاظ سے ہو۔ 29 جون سے 15 نومبر 2024 تک زحل وکری حالت میں رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کے کیرئر، صحت اور مالی معاملوں میں اچھے نتائج ملنے میں کمی واقع ہوگی۔

یہ سارے نتائج کا سلسلہ عام حساب پرمبنی ہے انفرادی برج کی بنیاد پر نتائج مختلف ہوسکتے ہیں۔

کیرئر

سالانہ برج قوس (Salana Burj Qaus) کے مطابق، زحل جو کیرئر کے سیارے ہیں تیسرے گھرمیں جلوہ افروز رہیں گے۔ اور آپ ساڑھ ستی سے 2023 میں نکل جائیں گے۔ زحل جو کیرئرکے خاص سیارہ ہیں ان کی موافق حالت، آپ کے لیے خوشیوں اور خوشحالیوں کی شمعات روشن کرے گی۔ حالت کی خزاں چھٹ کربہارلائے گی۔ اس کے علاوہ مشتری آپ کو فلاح وبہود حاصل کرنے میں راہنمائی کریں گے۔ اور آپ کو کیرئر کے لحاظ سے فائدہ بخشتے رہیں گے۔ پھر مئی ے مشتری چھٹے گھر کا رخ کریں گے جس سے آپ کی انداز زندگی اورپیشہ ورانہ روش میں بدلاؤ ہوگا۔ کیوں کہ زحل تیسرے گھر میں موجود رہیں گے۔

آسٹرووارتا: ہمارے نجومیوں سے کریں فون پر بات اور پائیں زندگی کی ہرمشکل کا حل

معاشی زندگی

سال کا آدھا حصہ مئی سے، مالی لحاظ سے آپ کے حق میں نہیں رہے گا۔ کیوں کہ برج قمری کے حساب سے مشتری چھٹے گھر میں جلوہ افروزرہیں گے۔ چھٹا گھر اخراجات اور قروض کا ہے۔ لہذا مال کے معاملات میں مئی سے کچھ پریشانی دروپیش ہوسکتی ہے۔ کیوں کہ مئی کے بعد آپ کو پیسوں کی زیادہ ضرورت ہوگی۔ اور پیسہ کی ضرورت اس لیے ہوگی کیوں کہ آپ کو اپنی تمام ضروریات پوری کرنی ہوں گی۔ مئی سے، مشتری کی پانچویں گھر میں موجودگی آپ کے لے زیادہ فائدہ کا باعث بنے گی۔ اور آپ کو بہت زیادہ پیسہ کمانے و جمع کرنے کے مواقع فراہم کرے گی۔

سالانہ برج قوس (Salana Burj Qaus) کے مطابق آپ مئی سے پہلے اپنے وقت کا مناسب استعمال کرسکیں گے اور اچھا مال کما سکیں گے۔ نیز آپ مئی سے پہلے سرمایہ کاری سے متعلق بڑے فیصلہ کرتے نظرآئیں گے جو آپ کے مستقبل کے لیے کارگرہوگا اور منافع بھی بخشے گا۔ اہم ترین سیارہ زحل آپ کو مال کمانے کے حوالہ سے بے حد فائدہ بخشیں گے۔ اور تیسرے گھر میں ان کی موجودگی کی وجہ سے آپ مال جمع کرنے میں بھی کامیاب رہیں گے۔ مئی میں مشتری کی گردش کے بعد، آپ اپنا کمایا ہوا مال کسی سرمایہ کاری میں لگا سکتے ہیں۔ اور اس دوران آپ کا یہ سلسلہ طویل عرصہ جاری رہ سکتا ہے۔

چھایہ گرہ راہو چوتھے گھر میں موجود رہیں گے ، اور کیتو دسویں گھر میں رہیں گے جس سے آپ کی خاندانی زندگی میں کچھ بدلاؤ پیش آسکتے ہیں۔ مثلاً آپ کسی نئے گھر میں شفٹ ہوسکتے ہیں جس کے عوض آپ کو بہت پیسہ خرچ کرنا پڑے گا۔ اور جب یہ آپ کے کیرئر پر اثراندازہ ہوں گے توآپ کی نوکری میں تبدیلی پیش آسکتی ہے۔ آپ کو طویل سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ اوراس سلسلہ میں آپ کو کافی پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔

اپنے برج کے مطابق پڑھیں، سب سے موزوں اپنا یومیہ زائچہ

سالانہ برج قوس: تعلیم

تعلیم کے نظریہ سے یہ دورانیہ آپ کے لیے اچھا نہیں کہا جاسکتا ہے کہ کیوں کہ برج قمری کے حساب سے اپریل کے بعد مشتری چھٹے گھر میں جلوہ افروز ہوجائیں گے۔ اپریل سے پہلے مشتری مبارک نتائج بخش سیارہ کی حیثیت سے پانچویں گھر میں نششت زن رہیں گے۔ جس سے آپ کو بے حد اطمینان بخش نتائج حاصل ہوں گے۔ زحل جو کہ ایک اہم ترین سیارہ ہیں آپ کی تعلیم وتدریس کے حوالہ سے سال کے دوران موافق نظرآئیں گے۔ کیوں کہ زحل تیسرے گھر میں موجود رہیں گے۔

مئی سے، تعلیم وتدریس کے معاملہ میں کچھ سستی پیش آسکتی ہے کیوں کہ مشتری چھٹے گھر میں رہیں گے جو آپ کو پڑھائی کے معاملہ میں کچھ نامبارک نتائج بخشیں گے۔ سالانہ برج قوس (Salana Burj Qaus) اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ تعلیم کے مالک عطارد 7 جنوری سے 8 اپریل 2024 تک خوشگوار حالت میں رہیں گے۔ اور اس دوران آپ کو تعلیم کے معاملہ میں بڑی کامیابی اور بلندیاں حاصل ہوسکتی ہیں۔

چھایہ گرہ راہو چوتھے گھر میں موجود رہیں گے۔ اور کیتو دسویں گھر میں موجود رہیں گے۔ اور اس سے تعلیم و تدریس کے معاملہ میں خلل پیدا ہوسکتی ہے۔ اور پڑھائی میں اطمینان کی کمی ہوسکتی ہے۔ چوتھے گھر میں راہو تعلیم کے تئیں آپ کی توجہی میں کمی پیش کرسکتے ہیں۔ جس سے آپ کو پڑھائی کے معاملہ میں اچھی کارکردگی میں خلل دروپیش ہوسکتی ہیں۔ مشتری جو کہ فائدہ مند سیارہ ہیں مئی پانچویں گھر میں موجود رہیں گے۔ اور آپ کو مثبت نتائج بخشیں گے۔ نیزاس سال کے دوران آپ کی تعلیمی سفر میں وسعت وکشادگی بخشیں گے۔

خاندانی زندگی

سالانہ برج قوس (Salana Burj Qaus) کے مطابق خاندانی زندگی کا زائچہ اس بات کا انکشاف کررہا ہے کہ مئی کے بعد برج قوس حاملین کے لیے خاندانی زندگی زیادہ حوصلہ بخش نظرنہیں آرہی ہے، کیوں کہ مشتری برج قمری کے حساب سے چھٹے گھر میں جلوہ افروز رہیں گے۔ جبکہ دوسرے سیارے جناب زحل تیسری گھر میں موجود رہیں گے۔ اور زحل کی تیسرے گھر میں موجودگی کی وجہ سے آپ کو خاندان وخاندانی زندگی میں کامیابیاں وکامرانیاں حاصل ہوں گی۔ مئی سے پہلے خاندان کے افرادوں کے مابین ہم آہنگی و روداری نظرآئے گی کیوں کہ مشتری پانچویں گھرمیں جلوہ افروز رہیں گے۔ آپ مئی سے پہلے خاندان اور خاندانی زندگی میں اچھے تعلقات حاصل کرنے میں اچھی حالت میں رہیں گے۔

چھایہ گرہ راہو وکیتو کی بالترتیب چوتھے و دسویں گھر میں گردشیں خوشحال خاندانی زندگی کے لیے خوشنما نہیں ہیں۔ چوتھے گھر میں راہو کی موجودگی کی وجہ سے خاندانی زندگی میں خلفشارکی نوبت آسکتی ہے۔ اور اس خلفشارکی وجہ خاندانی و جائیداد سے جڑے مسائل ہوسکتے ہیں۔ آپ کی خاندانی زندگی میں آپ کا فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، اس کی وجہ، کے دوران راہو کی چوتھے گھرمیں ناگوار حالت ہوگی۔ اور یہ سب آپ کے لیے باعث تکلیف رہے گا۔

محبت و شادی

محبت وشادی مئی کے بعد سازگارنہیں رہیں گے کیوں کہ مبارک سیارہ مشتری چھٹے گھرمیں موجود رہیں گے،اور سال کے دوران زحل تیسرے گھرمیں موجود رہیں گے اور آپ کو شادی و محبت کے معاملہ میں آپ کی مشقتوں کی وجہ سے آپ کو کامیابی بخشیں گے۔ اور پھر مشتری مئی سے چھٹے گھر کا رخ کریں گے جس سے آپ کو شادی و محبت کے اعتبارسے اچھے نتائج حاصل نہیں ہوں گے۔

اگر آپ عاشقانہ رشتوں سے مربوط ہیں توآپ کے اس رشتہ کا، شادی میں بدلنے کی گنجائش نہیں ہے۔ کیوں کہ مئی سے مشتری چھٹے گھر میں موجود رہیں گے۔ نیز آپ اپریل کے بعد شادی کے حوالہ سے فیصلہ نہیں کرسکتے۔ لہذا آپ کو اپنی شخصی زندگی کے تعلق سے نقل وحرکت مئی سے کرنی چاہیے۔ سالانہ برج قوس (Salana Burj Qaus) کے حساب سے زہرہ جو کہ محبت وشادی کے سیارہ ہیں، 12 جون سے 24 اگست 2024 کے دوران آپ کے لیے خوشگوارحالت میں رہ سکتے ہیں۔

سالانہ برج قوس: صحت

کے مطابق مئی سے آپ کی طبیعت ٹھیک رہے گی۔ آپ چاق چوبند ہشاش بشاش نظرآئیں گے۔ کیوں کہ برج قمری کے حساب سے مشتری پانچویں گھر میں موجود ہوں گے اور برج قمری پر نظرڈالیں گے جس سے آپ کے اندربے حد اعتماد پیدا ہوسکتا ہے اور آپ خود کو چشت وپھرت محسوس کرسکتے ہیں۔ برج قمری کے حساب سے مشتری پانچویں گھر میں جلوہ افروز رہیں گے، جس سے آپ کو اپنی صحت برقرار رکھنے میں سہار ملے گا اور اپریل کے آخر تک مشتری کی یہ موجودگی آپ کے اندر قوت ونشاط پیدا کرے گی۔ اور اس کے نتیجہ میں آپ کے امیون سسٹم اور نشاط انگیزی کی سطح میں اضافہ ہوگا۔ آپ کی طبعیت میں چشتی و پھرتی کے باعث آپ کو اپنے اندر خوشیوں شادمانیوں قناعت واطمینان کا احساس ہوگا۔ چونکہ اپریل تک مشتری پانچویں گھر میں تشریف فرما رہیں گے، آپ کو روحانی طاقت روحانی سرگرمیوں شوق پیدا کرتے رہیں گے۔ روحانی سرگرمیوں میں آپ کے شوق کی وجہ سے آپ کی طبیعت بھی بحال رہے گی۔

مئی کے بعد آپ کی صحت برقرار نہیں رہے گی۔ کیوں کہ مشتری چھٹے گھر میں موجود رہیں گے۔ اورآپ کے لیے صحت سے جڑے مسائل پیدا ہوتے رہیں گے۔ سال کے دوران راہو چوتھے گھر میں کیتو دسویں گھر میں موجود رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کے سکون میں کمی درج ہوگی اور آپ کے لیے صحت سے جڑے مسائل پیدا ہوں گے اور جس کی وجہ سے آپ پریشان رہیں گے۔ کام کے سلسلہ میں سفر کی زیادتی کی وجہ سے آپ کے ذہنی تناؤ میں اضافہ ہوگا۔ آپ کو سال کے دوران پیروں جانگوں میں درد ہوسکتا ہے۔ مسلسل مراقبہ و یوگا، آپ کو ذہنی پریشانی سے نجات دے سکتا ہے اور آپ کے لیے سکون و اطمینان کا باعث بن سکتا ہے۔

یہاں پر کلک کریں اور مفت میں کریں، نام سے کنڈلی ملاپ

سالانہ برج قوس: علاج

  • روزانہ ہنومان چالیسا کا پاٹھ کریں۔

  • ہرشنیوار کو برہسپتی وارکے لیے یوگا /ہون کریں۔

  • ہربرہستی پوار کو راہو کے لیے یوگا /ہون کریں۔

  • روزانہ 21 مرتبہ " اوم گروے نما" کا جاپ کریں۔

ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہمارا مضمون پسند آیا ہوگا۔ MyKundali کا اہم حصہ بننے کے لیے آپ کا بہت شکریا! دیگر دلچسب مضامین کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

سال 2024 برج قوس والوں کے لیے کیسا رہے گا ؟

سال 2024 میں برج قوس والے تقربیاً زندگی کے ہر لحاظ سے خوش قسمت رہیں گے۔

2024 کے لیے خوش قسمت رنگ کون سا رہے گا؟

اورنج شیڈس، خاص طور سے خوبانی کرش، اس سال کا خوش قمست رنگ ہے۔

سال 2024 میں کون سے بروج خوشگوار رہیں گے۔

برج جوزا، برج سرطان، برج دلو، اور برج حوت کو اس سال کے دوران خوش قسمت تصور کیا جاتا

کیا برج قوس سال 2024 میں خوش قسمت رہے گا؟

جی ہاں! برج قوس حاملین کی قسمت اس سال چمکے گی اور ان کو خوشیاں نصیب ہوں گی۔