Personalized
Horoscope

سالانہ برج سرطان 2025

خاص طور پر سالانہ برج سرطان 2025 کو برج سرطان کے حاملین کو دھیان میں رکھ کر بنایا گیا ہے۔ اس کی مدد سے آپ کو سال 2025 میں اپنی زندگی کے مختلف گوشوں جیسے کہ محبتی شادی، معاشی زندگی، کاروبار، کیرئر، خاندان، صحت وغیرہ کے بارے میں تفصیل سے جانکاری حاصل ہوگی۔ واضح رہے کہ سرطان زائچہ مکمل طور سے ویدک علم نجوم پر مبنی ہے۔ چلیے ہم آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ برج سرطان والوں کے سالانہ زائچہ کیا پیش گوئی کررہا ہے۔ اور کن بدلاؤ کا سامنا آپ کو کرنا پڑسکتا ہے؟ برج سرطان زائچہ 2025 میں آپ کو ان تمام سوالوں کے جواب ملیں گے۔

سالانہ برج سرطان 2025

Read in English - Cancer Yearly Horoscope 2025

ویدک علم نجوم کے مطابق، سلسلہ ابراج میں برج سرطان ایک آبی عنصر کا برج ہے۔ برج سرطان کے مالک چاند ہیں۔ ایسے میں سال 2025 برج سرطان کے حاملین کے لیے ملے جلے نتائج لے کر آسکتا ہے، کیوں زحل آپ کے ساتویں اور آٹھویں گھر کے مالک کی شکل میں آپ کے آٹھویں گھر میں جلوہ افروز ہوں گے۔ اس گھر میں زحل کی موجودگی ڈھیا کو ظاہر کرتی ہے۔ اس کی وجہ سے حاملین کو کام میں دیری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یعنی ان کے امور میں کافی تاخیر ہوسکتی ہے۔

हिंदी में पढ़ें - कर्क वार्षिक राशिफल 2025

آسٹرووارتا : ہمارے نجومیوں سے کریں فون پر بات اور پائیں زندگی کی ہرمشکل کا حل

برج سرطان زائچہ 2025 کے مطابق، اس سال 2025 مشتری آپ کے نویں گھر کے مالک کے طور پر گیارہویں گھر میں رہیں گے۔ اور ایسے میں یہ آپ کو کام کے مثبت نتائج دیں اور زندگی میں خوشحالی بخشیں گے۔ لیکن آپ کے برج آٹھویں گھر میں زحل موجود ہوں گے۔ جو آپ کے آروام وسکون میں کمی لا سکتے ہیں۔ نیز آپ کی محبتی زندگی اور کیرئر کو بھی کمزور بنا سکتے ہیں ۔ سالانہ برج سرطان 2025 کے مطابق، مئی میں مشتری آپ کے برج کے بارہویں گھر میں داخل ہوجائیں گے، جس کی وجہ سے روحانی معاملوں سے جڑاؤ آپ کو راحت دے گا۔

چھایا گرہ کی شکل میں راہو آپ کے آٹھویں گھر اور کیتو دوسرے گھر میں موجود ہوں گے۔ ایسے میں یہ آپ کی ترقی کی فتار دھیمی کرکے آپ کو ناکامی دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ راہو اور کیتو یہ حالت پارنٹر کے ساتھ آپ کے رشتے کو کمزور کرسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل کی کمی نظر آسکتی ہے۔ کیرئر اور رلیشن شپ میں آپ کے عزت واکرم میں کمی آنے کا اندیشہ ہے۔

برج سرطان زائچہ 2025 کے مطابق، برج سرطان کے لوگوں کو سرمایہ کاری یا رشتے سے جڑا کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت صبروتحمل کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ ان لوگوں کو رلیشن شپ میں بھی کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے شریک حیات کے ساتھ بحث ہوسکتی ہے۔

جیسے کہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ زحل آپ کے ساتویں گھر اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں جو کہ اس سال کے دوران 13 جولائی 2025 سے 28 نومبر کی مدت میں وکری ہوں گے۔ سالانہ برج سرطان 2025 کے مطابق، اس کی وجہ سے اس دوران آپ کیرئر کے سلسلہ میں مایوسی محسوس کرسکتے ہیں۔ اور رشتے میں آپسی تال میل کی کمی نظرآسکتی ہے۔

جیسے کہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ زحل آپ کے ساتویں اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں جو کہ اس سال کے دوران 13 جولائی 2025 سے 28 نومبر 2025 کی مدت میں وکری ہوں گے۔ اس کی وجہ سے اس وقت آپ کیرئر کے سلسلہ میں مایوسی محسوس کرسکتے ہیں۔ اور رشتہ میں آپسی تال میل کی کمی نظرآسکتی ہے۔ ممکن ہے اس دوران کام میں کی گئی کڑی محنت آپ کے لیے سراہنا کیے جانے کی وجہ نہ بنے جو آپ کے لیے تکلیف دہ ہوگا۔ برج سرطان کے حاملین کے لیے زحل ساتویں گھر کے مالک ہیں۔ اس لیے یہ شریک حیات کے آپ کے رشتے کو متاثر کرسکتے ہیں۔ نیز آپ کو ان کے ساتھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس مدت میں پارنٹر کے ساتھ اپنے رشتے کو شیریں رکھنے کے پیش نظر آپ کو ہمت و حوصلہ کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اور یہ آُ کے رشتے کے لیے بے حد ضروری ہوگا۔

اپریل 2025 تک نویں گھر میں بیٹھے مشتری کی حالت آپ کے لیے سازگار کہی جائے گی۔ ایسے میں سال کے پہلے حصے میں آپ مشتری سے مبارک پھل حاصل کرسکتے ہیں۔

برج سرطان کے حاملین کے لیے سال 2025 میں کیا پوشیدہ ہے؟ آئے اب جانتے ہیں برج سرطان زائچہ 2025 کے ذریعہ سے تمام احوال۔

آپ کے اور آپ کے شریک حیات کے نام سے اتنے گن ملتے ہیں؟ جاننے کے لیے ابھی کلک کریں، نام سے کنڈلی میلان

برج سرطان والوں کا سالانہ زائچہ کیرئر کے لحاظ سے

برج سرطان کے حاملین کے لیے اپریل 2025 تک کا وقت سازگار رہے گا۔ مشتری آپ کے گیارہویں گھر میں سازگار حالت میںج ہوں گے۔ لیکن کیرئر کے منبع زحل آپ کے آٹھویں گھر میں ہوں گے۔ جو آپ کے تناؤ اور دباؤ کا کام کرسکتے ہیں۔

شاید نیے سال یعنی سال 2025 میں مکان عمل میں آپ خوب محنت کریں گے۔ پھر بھی آپ کو سراہنا نہ ملے۔ ساتھ ہی آپ ترقی پانے میں پیھچے رہ سکتے ہیں۔ جن حاملین کا اپنا کاروبار ہے۔ ان کے فائدے میں کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ یا پھر منافع آپ کی امید سے کم رہ سکتا ہے۔ برج سرطان سالانہ زائچہ 2025 کہتا ہے کہ اس وقت آپ کو کیرئر کے میدان میں بدلاؤ یا نئی نوکری کی شروعات جیسے بڑے فیصلے لینے سے بچنا ہوگا۔ سالانہ برج سرطان 2025 کے مطابق، اسی طرح کاروبار کرنے والے لوگوں کو بھی فائدہ ملنے کی امیدوں کو محدود رکھنا ہوگا۔ ساتھ ہی ان لوگوں کو اپنے مقاصد پورا کرنے کی راہ میں مد مقابل لوگوں سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج سرطان والوں کی معاشی زندگی

سال 2025 اپریل مہینے تک برج سرطان والوں کی معاشی زندگی رہے گی۔ اس دوران آپ کو کافی مال حاصل ہوگا۔ اور ایسے میں آپ بچت بھی کرسکیں گے۔ لیکن معاشی زندگی میں آپ کو فوراً اضافہ نہیں ملے گا۔ اور یہ آپ کے پاس آہستہ آہستہ آئے گا۔ ایسا اس لیے ہوگا۔ کیوں کہ آپ کے آٹھویں گھر میں زحل موجود ہوں گے۔

حالانکہ زحل کی حالت اس سال آپ کے اخراجات کو بڑھائے گی۔ سالانہ برج سرطان 2025 کے مطابق، ایسے میں یہ آپ کی عیش عشرت کو کرسکتے ہیں۔ مئی 2025 کے بعد کا وقت حالات میں سدھار لا سکتا ہے۔

مئی 2025 میں کیتو آپ کے دوسرے گھر میں اور راہو آٹھویں گھر میں جلوہ افروز ہوں گے۔ یہ آپ کے دھن دھانیہ کو متاثر کریں گے۔ لہذا آپ کو ہوشیار وبیدار رہنا ہوگا۔

برج سرطان والوں کی تعلیمی زندگی

ماہ اپریل تک کا وقت تعلیم کے نظریہ سے اچھا رہے گا۔ اور آپ کی کارکردگی پڑھائی میں اچھی رہے گی۔ کیوں کہ علم کے سیارہ مشتری آپ کے گیارہویں گھر میں ہوں گے۔ سالانہ برج سرطان 2025 کے مطابق، مشتری کے آشرواد سے آپ کی تعلیم میں حالت شاندار رہے گی۔ اور آپ بہت زبردست کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

لیکن آٹھویں گھر میں زحل کے جلوہ افروز ہونے کی وجہ سے آپ کو پڑھائی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ آپ کی توجہی کمزور ہوسکتی ہے۔

اس مدت میں زحل گرہ پڑھائی سے آپ کا دل ہٹا سکتے ہیں۔ اس سے آپ مایوس واداس ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں اوراس سلسلہ میں کوئی بڑا فیصلہ لینا چاہتے ہیں تو اپریل 2025 کے دوران ایسا کرسکتے ہیں۔ لیکن مئی کے بعد کی حالت آپ کو پڑھائی کے معاملہ میں فیصلہ لینے سے بچنا ہوگا۔ ورنہ یہ آپ کو مایوس کرسکتا ہے۔

برج سرطان سالانہ زائچہ 2025 کے مطابق، تعلیم کے منبع گرہ عطارد 06 جون 2025 سے 22 جون 2025 اور 15 ستمبر 2025 سے 03 اکتوبر 2025 کی مدت کے دوران آپ کو تعلیم کے میدان میں اچھے نتائج بخشیں گے۔ ایسے میں آپ کامیابی حاصل کرسکیں گے۔ جب بات اعلیٰ تعلیم سے آتی ہے تو آپ اس مدت کا اپنی عقل تیز کرنے کے پیش نظر کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اعلیٰ تعلیم پانا چاہتے ہیں، تو آپ اس رخ پر آگے بڑھ سکتے ہیں۔ اور ایسے میں آپ کا مظاہرہ بھی اچھا رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران آپ اپنی قابلیتوں کو جاننے کے قابل ہوں گے۔

نام سے کنڈلی میلان کرنے کیے لیے یہاں کلک کریں اور مفت میں پائیں تفصیل

برج سرطان والوں کی خاندانی زندگی

برج سرطان سالانہ زائچہ 2025 پیش گوئی کررہا ہے کہ سال 2025 میں مئی مہینے کے بعد وقت کو برج سرطان والوں کی خاندانی زندگی کے لیے زیادہ اچھا نہیں کہا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ مشتری آپ کے برج کے بارہویں گھر میں گردش کریں گے۔ سالانہ برج سرطان 2025 کے مطابق، وہیں زحل مارچ 2025 تک آپ کے آٹھویں گھر میں بیٹھے ہوں گے جو کہ خاندانی زندگی میں مسائل دے سکتے ہیں۔

اس کے برعکس اپریل 2025 سے زحل آپ کے نویں گھر میں جلوہ افروز رہیں گے۔ ایسے میں خاندانی زندگی میں ملنے والے نتائج اوسط رہ سکتے ہیں۔ چھایا گرہ کی شکل میں کیتو آپ کے دوسرے گھر میں اور راہو آپ کے آٹھویں گھر میں ہوں گے۔ یہ آپ کی خاندانی زندگی میں پریشانی پیدا کرسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کے گھر کے لوگوں کے ساتھ آپ کی بے کار کی بحث ہوسکتی ہے۔ ان حاملین کو خاندان میں خوشیاں برقرار رکھنے کے لیے آپسی تال میل بٹھانا ہوگا۔

دوسری طرف مشتری گرہ کی گردش جوزا میں ہونے کی وجہ سے خاندان کے افرادوں کے ساتھ آپ کو غرور سے جڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ مئی کے مہینے میں جب آپ اہل خانہ کے افرادوں سے بات کریں تو آپ کی الفاظوں میں انانیت ہٹ دھرمی اور غرور کی بدبو آ سکتی ہے۔

برج سرطان والوں کی محبتی و شادی شدہ زندگی

برج سرطان سالانہ زائچہ 2025 کے مطابق، سال 2025 میں برج سرطان والوں کی محبتی و شادی شدہ زندگی تھوڑی مشکل رہ سکتی ہے۔ کیوں کہ مئی 2025 میں ہونے والی گردش آپ کے لیے شاید سازگار نہ رہے ۔ اس گردش کے دوران یہ آپ کے بارہویں گھر میں بیٹھے ہوں گے۔

وہیں زحل مارچ 2025 آپ کے آٹھویں گھر میں موجود ہوں گے۔ سالانہ برج سرطان 2025 کے مطابق، اور اس کے بعد وہ آپ کے نویں گھر میں داخل ہوں گے۔ ایسے میں آپ کی محبت اور شادی شدہ زندگی میں تال میل میں کی رہ سکتی ہے۔

چھایا گرہ کے نام سے مشہور راہو آپ کے دوسرے اور کیتو آپ کے آٹھویں گھر میں موجود ہوں گے۔ ایسے میں یہ آپ کے پارنٹر والے رشتے میں مسائل پیدا کرسکتے ہیں۔ سرطان والے جو لوگ شادی کرنے کے فراق میں ان کے لیے یہ وقت اچھا نہیں نہ رہنے کا اندیشہ ہے۔ لہذا اس دوران ایسا کرنے سے بچیں۔

سالانہ برج سرطان 2025 کے مطابق، محبتی اور شادی کے سبب زہرہ 29 جون 2025 سے 26 جولائی 2025 اور 02 نومبر 2025 سے 26 نومبر 2025 تک کی مدت اچھی حالت میں ہوں گے۔ ایسے میں، یہ وقت محبتی اور شادی شدہ زندگی کے لیے یہ سازگار رہنے کی امید ہے۔

اپنا ہفتہ وار زائچہ پڑھنے کے لے کلک کریں۔ ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان والوں کی صحت

برج سرطان سالانہ زائچہ 2025 کے مطابق، برج سرطان والوں کے لیے یہ سال صحت کے نظریہ اچھا نہیں مانا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ مشتری آپ کے بارہویں گھر میں موجود ہوں گے۔ وہیں راہو آپ کے آٹھویں گھر میں ہوں گے۔ جبکہ کیتو دوسرے گھر میں جلوہ افروز ہوں گے۔

سیاروں کی اس حالت کی وجہ سے ان حاملین کو گردن، پیروں میں درد، اور اعصابی نظام سے جڑے مسائل پیش آسکتے ہیں۔ سالانہ برج سرطان 2025 کے مطابق، ان سب کی اصل وجہ آپ کا کمزور دفاعی نظام ہوسکتا ہے۔ اور یہ سال بھر آپ کو پریشان کرسکتا ہے۔ ان حاملین کو اپنے خون بلڈ کی چانچ کروانے کی بھی صلاح دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی آپ مسلسل ورزش کا معمول بنائیں۔ ورنہ فیوچت میں آپ کو موٹاپے کا مسئلہ گھیر سکتا ہے۔

اس کے علاوہ سال 2025 میں آپ کی برج کے دوسرے گھر میں بیٹھے ہونے کی وجہ سے آپ کو آنکھوں سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔

یہاں کلک کرکے مفت میں کریں نام سے کنڈلی میلان

برج سرطان والوں کے لیے آپائی

  • پرتی دن درگار چالیسا کا پاٹھ کریں اور منگل وار کے دن اس کا پاٹھ کرنا خاص طور سے اچھا رہے گا۔
  • شنی وار کے دن شنی گرہ کے لیے یگ/ہون کریں۔
  • پرتی دن 44 بار " اوم مندائے نما" کا جاپ کریں۔

اپنے برج کے مطابق، پڑھیں اپنا یومیہ زائچہ

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ مضمون ضرور پسند آیا ہوگا۔ مائی کنڈلی کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے آپ کا بہت شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

س 1- 2025 کیسا رہے گا برج سرطان والوں کے لیے؟

جواب: یہ سال برج سرطان والوں کے لیے زیادہ تر سازگار نتائج لے کر آئے گا۔

س 2 - برج سرطان والوں کے لیے کون سا نمبر خوش نصیب ہوتا ہے؟

جواب: برج سرطان والوں کا 2 اور 7 لکی نمبر ہے۔

س 3 - برج دسرطان والوں کی کس کی پوجا کرنی چاہیے؟

جواب: برج سرطان کے مالک چاند ہیں اور ان کو شیو جی اپاسنا کرنی چاہیے۔

س 4- برج سرطان میں کون سا گرہ کمزور ہوتا ہے؟

جواب: برج سرطان والوں کو عطارد بہت تکلیف دیتے ہیں، خاص طور سے صحت کے معاملہ میں۔